فلسفہ اور علم ِکلام سیکھنے پر امام جوینی کو احساسِ ندامت

الأحد _31 _ديسمبر _2023AH admin
فلسفہ اور علم ِکلام سیکھنے پر امام جوینی کو احساسِ ندامت

ابو معالی جوینی کہتے ہیں میں فلسفہ “پچاس ہزار میں پچاس ہزار “پڑھ لیا پھر میں نے اہل اسلام کو ان کے ظاہری اسلام پر چھوڑ دیا اور خود گہرے سمندر میں سوار ہوا اور وہاں تیرنے لگ گیا جدھر اہل اسلام روکتے تھے،یہ سب کچھ میں حق کی تلاش اور جستجو میں کر رہا تھا ،میں پہلوں کی تقلید سے بھاگ رہا تھا ،اب میں حق کی طرف پلٹ آیا ہوں تم اپنے اوپر بوڑھوں کے دین کو لازم پکڑو،اگر میں لطف و کرم سے حق تک رسائی نہ کر پاؤں تو میں بوڑھوں کے دین پر مروں گا میرا خاتمہ کلمہ اخلاص لا إله إلا الله پر ہوگا،ابن جوینی کیلئے ہلاکت ہے –

سیر اعلام النبلاء ط الحدیث (14/18)

شاركنا بتعليق


سبعة − 3 =




بدون تعليقات حتى الآن.