مشکلات اور آزمائش میں

الجمعة _16 _ديسمبر _2022AH admin
مشکلات اور آزمائش میں

زبان کی حفاظت :
[يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّـٰهَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا]
(الاحزاب :70)
ترجمہ
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو
اہل ایمان کا شیوہ ہے کہ وہ نگہبانی کی جگہوں کا ادراک کرتے ہوئے لفظوں کے مواقع کو اور زبان کے انجام کو جانتے ہیں، ان کے لیے شرعی الفاظ ہیں بوقت ضرورت وہ ان کا سہارا لیتے ہیں، اگر کوئی مصیبت، مشکل اور کٹھنائی نازل ہو تو وہ انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھتے ہیں، اگر وہ کہیں خوف میں مبتلا ہوتے ہیں یا کوئی ناخوشگوار خبر انہیں پریشان کرتی ہے تو وہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل پڑھتے ہیں، اگر وہ کسی زمہ داری کو اٹھانے سے عاجز آتے ہیں یا کمزور پڑتے ہیں تو لا حول و لا قوة إلا بالله پڑتے ہیں.

شاركنا بتعليق


7 + ثمانية عشر =




بدون تعليقات حتى الآن.