مشکلات اور امتحانات میں
الخميس _23 _سبتمبر _2021AH adminان حالات میں استغناء کامل،اللہ تعالی کا کافی ہونا،بندے کا محتاج ہونا عیاں ہوتا ہے۔
اللہ تعالی کا فرمان ہے:
{يَآ اَيُّـهَا النَّاسُ اَنْتُـمُ الْفُقَرَآءُ اِلَى اللّـٰهِ ۖ وَاللّـٰهُ هُوَ الْغَنِىُّ الْحَـمِيْدُ}
[سورة فاطر:15]
ترجمہ :
اے لوگو تم اللہ کی طرف محتاج ہو، اور اللہ بے نیاز تعریف کیا ہوا ہے۔
انسانیت جتنی بھی ترقی اور جدت کے زینے چڑھے یہ حقیقت ہے کہ فقر و عاجزی ان سے جڑی ایسی صفت ہے جو ہرگز الگ نہیں ہوسکتی ہے۔
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.