موبائل سے متعلق راہنمائی

الجمعة _18 _يونيو _2021AH admin
موبائل سے متعلق راہنمائی

اپنے ساتھ کال کیلئے ایک سادہ موبائل رکھیں گھر میں پروگرامات والا ایک الگ موبائل رکھیں تاکہ ہمیشہ خود کو موبائل میں مصروف نہ رکھیں خاص کر مسجد میں،اس موبائل کی وجہ سے کتنی ہی برکتیں ہم سے روٹھ گئیں اور ثابت قدمی سے ہمارے پاوں اکھڑ گئے۔

شاركنا بتعليق


خمسة × واحد =




بدون تعليقات حتى الآن.