پاکیزہ دل قرآن سے بھرتا نہیں

الأحد _14 _يوليو _2024AH admin
پاکیزہ دل قرآن سے بھرتا نہیں

پاکیزہ دل ،آلائشوں اور کدورتوں سے پاک ہوتا ہے بھرپور اندازہ میں دھڑکتا ہے اس میں نور ہوتا ہے سو وہ قرآن مجید سے بھرتا نہیں،اکتاتا نہیں،وہ اسی کو غذا بناتا ہے،اسی کو دوا کرتا ہے،برعکس پراگندہ دل کے کہ جسے اللہ نے پاک نہیں کیا وہ دل اسی حساب سے غذا مانگتا ہے جیسے اس میں نجاست ہے چونکہ نجس دل بیمار جسم کی مانند ہے اس پر غذاؤں کا مثبت اثر نہیں ہوتا ہے –

إغاثة اللهفان في مصايد الشيطان ط عطاءات العلم 1/94

شاركنا بتعليق


إحدى عشر − إحدى عشر =




بدون تعليقات حتى الآن.