یہ کہنا کہ میں عیسائی ہوا اگر میں نے یہ کام کیا

الثلاثاء _21 _مايو _2024AH admin
یہ کہنا کہ میں عیسائی ہوا اگر میں نے یہ کام کیا

شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ سے اس کے متعلق پوچھا گیا آپ نے جواب دیا
اس کا حکم قسم کا ہے،قسم کا ہی کفارہ ہے اگر کفارہ کی پوری شروط پر اترے –
لیکن انسان کو چاہیے کہ وہ اللہ تعالی کی قسم اٹھائے،کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کی عبارتوں کے ذریعے قسم پکی ہوتی ہے لیکن ہم کہتے ہیں اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کی پیروی کرنی چاہیے –
آپ نے فرمایا :
جو کوئی قسم کھانا چاہتا ہے وہ اللہ کی قسم کھائے ورنہ خاموش رہے –
مجموع فتاوی و رسائل العثیمین 2/223

شاركنا بتعليق


واحد × 5 =




بدون تعليقات حتى الآن.