ثابت قدمی

الثلاثاء _3 _نوفمبر _2020AH admin
ثابت قدمی

مسلمان بہن ! ہشیار ہو فتنے کا سبب نہ بن جاو ،مردوں کے مخصوص کاموں میں عورتوں کو اتارنے کی دعوت اسلامی سماج کے لئے خطرناک امر ہے،مرد و زن کے اختلاط کے سب سے بڑے آثار زنا کے سب سے بڑے وسائل ہیں جو کہ اسلامی سماج کا شیرازہ بکھیر دیتا ہے اور اخلاق کا جنازہ نکال دیتا ہے،اللہ سے ڈر جائیں مسلمان بہن!

شاركنا بتعليق


2 × واحد =




بدون تعليقات حتى الآن.