ثابت قدمی کے پیغامات

الخميس _7 _يناير _2021AH admin
ثابت قدمی کے پیغامات

دعا:امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:دعا سب سے فائدہ مند دوا میں سے ہے یہ بلاؤں کی دشمن ہے دعا بلاؤں کو ٹالتی ہے،روکتی ہے یا پھر
بلاؤں کے نقصان کو کم کرتی ہے،دعا مومن کا ہتھیار ہے،دعا اور بلا کے تین حالات :
یہ کہ دعا بلا سے طاقتور ہو اس صورت میں بلا کو ٹالتی ہے.
یہ کہ دعا بلا سے کمزور ہو اس صورت میں بندے پر بلا اترتی ہے لیکن دعا کی وجہ سے اس کا نقصان کم ہوتا ہے.
یہ کہ دعا اور بلا برابر ہو اس صورت میں دونوں ایک دوسرے کو بندے سے روکے رکھتی ہیں.

شاركنا بتعليق


اثنان × واحد =




بدون تعليقات حتى الآن.