موبائل کا درست استعمال

الثلاثاء _27 _أبريل _2021AH admin
موبائل کا درست استعمال

اگر ہم سے کہا جائے کہ دشمن ہمارے خلاف کچھ کرنے والے ہیں،ہمیں دین سے پھیرنے والے ہیں،آخرت سے غافل کرنے والے ہیں،ہمارے اوقات چرانے والے ہیں،ہمارے اخلاق تباہ کرنے والے ہیں پھر بھی اگر ہم ان کی اتباع کرتے ہیں تو کوئی یقین نہیں کرے گا،(یہی مثال موبائل کے ساتھ ہمارے تعامل کی ہے)
لازم ہے کہ ثابت قدمی اپنائی جائے۔

شاركنا بتعليق


1 + 6 =




بدون تعليقات حتى الآن.