سخاوت کا ایک واقعہ اور سماج پر اس کے اثرات
الثلاثاء _27 _أبريل _2021AH adminاہل منبج(حلب میں واقع ایک جگہ) میں سے ایک شخص اہل مدینہ میں سے ایک شخص سے ملا،پوچھا آپ کون ہیں؟ جواب دیا اہل مدینہ میں سے ہوں،منبجی نے کہا تمہارے ہاں سے ایک شخص ہمارے ہاں آیا تھا ان کا نام حکم بن عبدالمطلب تھا اس اللہ کے بندے نے ہم سب کو امیر اور غنی بنا دیا،مدنی نے حیرت سے پوچھا وہ کیسے؟وہ تو اون کے ایک جبے میں آیا تھا،منبجی نے جواب دیا اس نے ہمیں مال دے کر امیر نہیں بنایا بلکہ اس نے ہمیں سخاوت سکھا دی،چنانچہ ہم آپس میں ایک دوسرے پر خرچ کرنے لگے جس کی وجہ سے ہمارا معاشرہ امیر اور غنی بن گیا ۔
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.