دلوں کی کجی

الجمعة _28 _مايو _2021AH admin
دلوں کی کجی

حق سے انحراف،باطل کی طرف مائل ہوجانا اور باطل کی دعوت دینا یہ سبب ہے حق کو ٹھکرانے،تسلیم نہ کرنے،تکبر کرنے اور نفس کی پیروی کرتے ہوئے احکام شرعیہ پر تبدیلی اور دیدہ دلیری دکھانے کا۔
{فَلَمَّا زَاغُوٓا اَزَاغَ اللّـٰهُ قُلُوْبَـهُـمْ ۚ}
[سورة الصف:5]
ترجمہ
(پس جب وہ پھر گئے تو اللہ نے ان کے دل پھیر دیے۔)
اے حق کے متلاشی ثابت قدم رہ

شاركنا بتعليق


5 × اثنان =




بدون تعليقات حتى الآن.