دین میں حیا نہیں ہے؟
الخميس _16 _سبتمبر _2021AH adminیہ کہنا درست نہیں ہے اس لئے کہ حیا دین میں سے ہے بلکہ دین کا ایک شعبہ ہے جیسے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی ہے،صحیحین میں روایت موجود ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری شخص کے پاس سے گزرے جو اپنے بھائی کو حیا سے متعلق وعظ و نصیحت کر رہا تھا آپ نے فرمایا کہ چھوڑ دیں حیا تو دین میں سے ہے۔
درست یہ ہے کہ یوں کہا جائے
“دین سے متعلق سوال کرنے میں حیا نہیں ہے یا اللہ تعالی حق بیان کرنے سے حیا نہیں کرتے ہیں۔
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.