عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کا خشوع

الخميس _23 _سبتمبر _2021AH admin
عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کا خشوع

عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سجدے کی حالت میں ہوتے منجنیق لائی جاتی ان کے کپڑے کے کچھ حصے کو روندا جاتا اور وہ نماز میں یوں مگن ہوتے کہ حرکت نہ کرتے،سر تک نہیں اٹھاتے،مڑ کر نہیں دیکھتے،گھر کا کوئی فرد داخل ہوئے وہ اس کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے کہ ان کے بیٹے ہاشم پر سانپ گرا سب چیخے سانپ ۔۔سانپ اس کے بعد سانپ کو مارا گیا لیکن انہوں نے نماز نہیں چھوڑی نماز کے بعد جب ان سے پوچھا گیا تو بتا دیا کہ مجھے تو کسی چیز کا پتا نہیں چلا ۔

حوالہ :سير أعلام النبلاء(401/4)

شاركنا بتعليق


17 − 12 =




بدون تعليقات حتى الآن.