محمد بن یعقوب کا خشوع
الجمعة _8 _أكتوبر _2021AH adminکہتے ہیں ہم نے محمد بن نصر کی نماز سے خوبصورت نماز نہیں دیکھی،یعنی مروزی،تتیا آکر اس کے جسم پر بیٹھ جاتی وہ اسے نہیں اڑاتے،ہم اسکی نماز کے خشوع،حسن اور ہیبت سے تعجب کرتے،وہ اپنی ٹھوڑی کو سینے پر رکھتے گویا زمین پر گاڑ دی گئی کوئی لکڑی ہے۔
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.