ثابت قدمی کے پیغامات
الخميس _25 _نوفمبر _2021AH adminاکثر لوگ جب ان پر مصائب ٹوٹتے ہیں تو وہ حسی اور ظاہری اسباب کی طرف دوڑتے ہیں اور شرعی اسباب چھوڑ دیتے ہیں حالانکہ اسی وجہ سے اللہ تعالی نے یہ مصائب مقدر کئے ہیں تاکہ بندے اللہ تعالی کی کبریائی،قدرت کی یاد کرتے ہوئے اس کی طرف پلٹ جائے اسے اکیلا مانیں اسکی بندگی کرے اس کے حضور توبہ کرے۔۔
اللہ تعالی نے فرمایا:
{وَمَا نُرْسِلُ بِالْاٰيَاتِ اِلَّا تَخْوِيْفًا}
[الاسراء:59]
ترجمہ
اور یہ معجزات تو ہم محض ڈرانے کے لیے بھیجتے ہیں۔
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.