اے میری مسلمان بہن!

السبت _12 _فبراير _2022AH admin
اے میری مسلمان بہن!

ثابت قدم رہ، فتنوں اور تغیرات کے دور میں ثابت قدمی، جو مسلمان بہن روز محشر میں ثابت قدمی چاہتی ہے وہ دن کہ جب مال اور اولاد بھی کوئی فائدہ نہیں دیگی اسے گھر اور چہار دیواری کو لازم پکڑنا ہوگا.
اللہ تعالیٰ نے فرمایا
{وَقَرْنَ فِىْ بُيُوْتِكُنَّ وَلَا تَبَـرَّجْنَ تَبَـرُّجَ الْجَاهِلِيَّـةِ الْاُوْلٰى ۖ}
ترجمہ
اور اپنے گھروں میں بیٹھی رہو اور گزشتہ زمانہ جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو.

شاركنا بتعليق


12 + 11 =




بدون تعليقات حتى الآن.