آزمائش و امتحانات میں

السبت _10 _سبتمبر _2022AH admin
آزمائش و امتحانات میں

توبہ اور اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا، دنیاوی آزمائش قیامت کے بڑے عذاب سے پہلے توبہ کیلئے فرصت ہے.
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے.
{وَلَنُذِيْقَنَّـهُـمْ مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰى دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَكْبَـرِ لَعَلَّـهُـمْ يَرْجِعُوْنَ}
[السجدة :21]
ترجمہ
اور ہم انہیں قریب کا عذاب بھی اس بڑے عذاب سے پہلے چکھائیں گے تاکہ وہ باز آ جائیں۔

شاركنا بتعليق


1 + تسعة عشر =




بدون تعليقات حتى الآن.