آزمائش اور امتحان میں

الخميس _5 _أكتوبر _2023AH admin
آزمائش اور امتحان میں

دعا :
امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
دعا تمام ادویات میں سے سب سے فائدہ مند ہے، یہ آزمائش کی دشمن ہے، اسے دور کرتا ہے، علاج کرتا ہے اور نازل ہونے سے بچاتا ہے، اگر آزمائش اتر جائے تو یہ اسے ٹال دیتا ہے یا کم کرتا ہے، یہ مومن کا ہتھیار ہے،دعا کی آزمائش کے ساتھ تین حالتیں ہیں.
پہلی حالت دعا آزمائش سے طاقتور ہوتا ہے یہ اسے رد کرتا ہے.
دوسری حالت دعا آزمائش سے کمزور ہوتا ہے آزمائش انسان کو گھیر لیتی ہے لیکن گاہے اسے کم کر دیتی ہے اگر وہ کمزور ہو.
تیسری صورت دعا اور آزمائش برابر ہو اس صورت میں ہر ایک دوسرے سے بندے کو روکتا ہے.

شاركنا بتعليق


سبعة عشر − إحدى عشر =




بدون تعليقات حتى الآن.