ثابت قدمی

الأحد _14 _يوليو _2024AH admin
ثابت قدمی

اللہ تعالی کی مقرر کردہ حدود سے تجاوز ،اسکی حکم عدولی اور ہلکا جاننا بہت بڑا سبب ہے جس سے انسان اپنے آپ کو بھول جاتا ہے اور اللہ تعالی کے ڈر سے بے نیاز ہوتا ہے –
اللہ تعالی فرماتا ہے:
{وَلَا تَكُـوْنُـوْا كَالَّـذِيْنَ نَسُوا اللّـٰهَ فَاَنْسَاهُـمْ اَنْفُسَهُـمْ ۚ}
[الحشر :24]
ترجمہ
اور ان کی طرح نہ ہوں جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا پھر اللہ نے بھی ان کو (ایسا کر دیا) کہ وہ اپنے آپ ہی کو بھول گئے –

شاركنا بتعليق


14 − 4 =




بدون تعليقات حتى الآن.