علماء کرام کی توہین

الخميس _26 _سبتمبر _2024AH admin
علماء کرام کی توہین

امام ذہنی رحمہ اللہ امام شافعی رحمہ اللہ کی سیرت سے متعلق لکھتے فرماتے ہیں کہ ان کے خلاف بولنے والا یا حاسد ہوگا یا پھر جاہل ہوگا انکی تنقید نے امام شافعی کی قدر و منزلت میں مزید اضافہ کر دیا ۔
اور یہ بندوں میں اللہ تعالی سنت ہے:
{يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ آذَوْا مُوسَىٰ فَبَرَّأَهُ اللَّهُ مِمَّا قَالُوا ۚ وَكَانَ عِندَ اللَّهِ وَجِيهًا…
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّـٰهَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا }
[69.70الاحزاب:]
ترجمہ
مومنو تم ان لوگوں جیسے نہ ہونا جنہوں نے موسیٰ (کو عیب لگا کر) رنج پہنچایا تو خدا نے ان کو بےعیب ثابت کیا۔ اور وہ خدا کے نزدیک آبرو والے تھے
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو۔

سير أعلام النبلاء ط الرسالة 10/48

شاركنا بتعليق


عشرين + سبعة =




بدون تعليقات حتى الآن.