تعزیت میں سورہ یس کے پڑھنے کا حکم

السبت _21 _ديسمبر _2024AH admin
تعزیت میں سورہ یس کے پڑھنے کا حکم

حضرت شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ تعزیت میں قرآن پڑھنے خاص کر سورہ یس پڑھنے کا کیا حکم ہے۔
آپ نے جواب دیا :
تعزیت میں تلاوت نہیں ہے ہاں لواحقین اور میت کیلئے دعا ہے ۔
البتہ اس موقعے پر قرآن مجید اور یس کا پڑھنا بدعت ہے جس سے منع کیا گیا ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ہر بدعت گمراہی ہے
حوالہ :
مجموع فتاوی و رسائل العثیمین 17/354

شاركنا بتعليق


11 + إحدى عشر =




بدون تعليقات حتى الآن.