ثابت قدمی کے پیغامات
السبت _21 _ديسمبر _2024AH adminثابت قدمی قلبی اعمال میں اعضاء والے اعمال سے پہلے مطلوب ہے چونکہ اکثر ناکامیاں ان لوگوں میں پائی جاتی ہیں جن کے ظاہری کام باطنی کام سے بڑھے ہوتے ہیں،باطن بنیاد ہے اپنے سے وزنی چیز نہیں اٹھاتا ۔
(شیخ طریفی)
شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.