ثبات : (دین پر قائم رہنا)
الأثنين _3 _نوفمبر _2025AH admin
حق پر ثابت قدم نہ رہنے اور گمراہی کی طرف پلٹ جانے کے اسباب میں سے ایک اہم سبب شیطان کے نقشِ قدم پر چلنا اور طولِ امل (لمبی امیدیں باندھنا) ہے۔
اللہ سبحانه وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
﴿إِنَّ الَّذِينَ ارْتَدُّوا عَلَىٰ أَدْبَارِهِمْ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ الْهُدَىٰ الشَّيْطَانُ سَوَّلَ لَهُمْ وَأَمْلَىٰ لَهُمْ﴾ سورۃ محمد: آیت 25
ترجمه : (بیشک وہ لوگ جو ہدایت ظاہر ہونے کے بعد پیٹھ پھیر گئے، شیطان نے ان کے لیے (گناہوں کو) خوشنما بنا دیا اور انہیں لمبی امیدیں دلائیں.
– رسائل الثبات، صفحہ 12.






شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.