ثبات (استقامت)
الأربعاء _26 _نوفمبر _2025AH admin
شریعت کے واضح نصوص کے خلاف چالاکی اور حیلہ تلاش کرنا
انسان کی خواہشاتِ نفس کی پیروی کرنے اور دل کے ٹیڑھا ہونے (گمراہی) کا سبب بنتا ہے،
اور ثبات و استقامت کی گرہیں ٹوٹنے کا ذریعہ بن جاتا ہے۔
﴿ فَلْيَحْذَرِ الَّذِينَ يُخَالِفُونَ عَنْ أَمْرِهِ أَنْ تُصِيبَهُمْ فِتْنَةٌ أَوْ يُصِيبَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ﴾
ترجمة :پس اُن لوگوں کو ڈرنا چاہیے جو اُس (نبی ﷺ) کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں،
کہ کہیں ان پر کوئی فتنہ نہ آ پڑے،
یا انہیں کوئی دردناک عذاب نہ آ پکڑے۔
(رسائل الثبات)






شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.