ثابت قدمی کے پیغامات
الأثنين _30 _مارس _2026AH admin
ثابت قدمی میں مدد دینے والی چیزوں میں سے ایک یہ ہے کہ انسان کو اپنے منتخب کیے جانے کا احساس ہو۔ پس ایک
مسلمان کا یہ احساس کہ اللہ سبحانه وتعالیٰ نے اسے چن لیا ہے ، اور اسے حق کی ہدایت دی ہے، جبکہ لاکھوں انسان
اس سے بھٹک گئے ہیں، اسے دین کو بہت مضبوطی سے تھامنے پر آمادہ کرتا ہے۔﴿ثُمَّ أَوْرَثْنَا الْكِتَابَ الَّذِينَ اصْطَفَيْنَا مِنْ عِبَادِنَا﴾ (فاطر: 32)
ترجمه: پھر ہم نے اس کتاب کا وارث اپنے بندوں میں سے اُن لوگوں کو بنایا ، جنہیں ہم نے چن لیا) .






شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.