نماز نور ہے

الأثنين _30 _مارس _2026AH admin
نماز نور ہے

حافظ ابن رجب رحمہ اللہ تعالى فرماتے ہیں:
نماز سراسر نور ہے۔ یہ مومنوں کے لیے ان کے دلوں اور بصیرتوں میں نور ہے، اور یہ مومنوں کے لیے ان کی قبروں میں بھی نور ہے، خصوصاً رات کی نماز (نمازِ تہجد)۔
جیسا کہ ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: (رات کی تاریکی میں نماز پڑھا کرو تاکہ قبروں کی تاریکی میں روشنی ہو).اور آخرت میں بھی نماز مومنوں کے لیے قیامت کی تاریکیوں میں اور پل صراط پر نور بنے گی۔

شاركنا بتعليق


واحد × 2 =




بدون تعليقات حتى الآن.