(الصلاة نور) نماز نور ہے
الجمعة _15 _مايو _2026AH admin
علامہ عبد الرحمن بن ناصر السعدی رحمہ اللہ تعالى فرماتے ہیں: اللہ سبحانه وتعالیٰ کا ارشاد ہے: (سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ) یعنی: ان کی پہچان ان کے چہروں میں سجدوں کے اثر سے ظاہر ہے۔ مراد یہ ہے کہ کثرتِ عبادت اور اس کے حسن نے ان کے چہروں پر اثر ڈال دیا ہے، یہاں تک کہ وہ روشن ہو گئے ہیں۔ جب ان کے باطن نماز کی وجہ سے منور ہو گئے تو ان کے ظاہر بھی جلال اور نور سے روشن ہو گئے۔






شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.