ثابت قدمی کے پیغامات
الخميس _25 _يونيو _2026AH admin
عبادتوں کو دل اور اعضاء کے ساتھ ادا کرنا، ثابت قدمی کے سب سے مضبوط وسائل میں سے ہے؛ کیونکہ ہر عبادت کا ایك ظاہر اور ایك باطن ہوتا ہے۔ اس کا ظاہر اعضاء کا عمل ہے اور اس کا باطن دل کا اللہ ﷻ کے ساتھ تعلق ہے۔ پس جس نے ان عبادات کو مکمل طور پر ادا کیا، اللہ سبحانه وتعالیٰ اسے ثابت قدم رکھتا ہے؛ کیونکہ وہ سبحانہ وتعالیٰ اپنے اُمیدوار کو ناکام نہیں کرتا۔ حواله : مجموع فتاوى ورسائل العثيمين، 17/452).






شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.