ثابت قدمی
السبت _8 _أغسطس _2026AH admin
ثابت قدمی، خود پسندی کا علاج ہے: جو شخص اپنی ذات پر فخر اور خود پسندی میں مبتلا ہو، وہ حقیقت میں ﴿إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴾ (ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں) کے تقاضے کو پورا نہیں کرتا؛ کیونکہ وہ اللہ ﷻ کی نعمتوں کو اپنا حق اور اپنی قابلیت کا نتیجہ سمجھتا ہے۔
اس کے برعکس، ثابت قدم رہنے والا اپنے رب کا محتاج ہوتا ہے ۔ وہ یقین رکھتا ہے کہ اس کے پاس جو بھی نعمت، توفیق، ہدایت اور بھلائی ہے، وہ سب اللہ ﷻ ہی کی عطا ہے، اسی لیے وہ ہر حال میں اپنے رب سے مدد اور ثابت قدمی کی دعا کرتا رہتا ہے۔ ثابت قدمی کے پیغامات.






شاركنا بتعليق
بدون تعليقات حتى الآن.