•علم کے مطابق عمل کرنا،گفتار اور کردار میں مطابقت،جیسے کہ اللہ تعالی نے حضرت شعیب علیہ السلام سے متعلق فرمایا کہ انہوں نے اپنی قوم سے کہا : {وَمَآ اُرِيْدُ
یہ اسلوب اور یہ مفہوم غلط اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے،اسلامی تعلیمات کا منہج نرمی اور محبت ہے۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے: {وَلَا تَسْتَوِى الْحَسَنَةُ وَلَا السَّيِّئَةُ ۚ