اللہ تعالیٰ نے فرمایا {يُثَبِّتُ اللّـٰهُ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِى الْحَيَاةِ الـدُّنْيَا وَفِى الْاٰخِرَةِ} ترجمہ اللہ ایمان والوں کو دنیا اور آخرت کی زندگی میں سچی بات پر ثابت
دنیا کے تمام تعلقات آخرت میں عداوت کا باعث بنیں گے سوائے ان تعلقات کے جو صرف اللہ تعالیٰ کی خاطر تھے اللہ تعالیٰ نے فرمایا : {اَلْاَخِلَّآءُ يَوْمَئِذٍ بَعْضُهُـمْ