-
پاک دامن عورتیں اور حیا کی مثالیں
الثلاثاء _15 _ديسمبر _2020AH 10:29 ماللہ تعالی نے اس نیک بخت لڑکی،نیک اور پارسا بندے کی بیٹی کے متعلق فرمایا: { فَجَآءَتْهُ اِحْدَاهُمَا تَمْشِىْ عَلَى اسْتِحْيَآءٍۖ قَالَتْ اِنَّ اَبِىْ يَدْعُوْكَ لِيَجْزِيَكَ اَجْرَ مَا سَقَيْتَ لَنَا
-
اللہ تعالی سے حیا کے محرکات
الثلاثاء _15 _ديسمبر _2020AH 10:21 ممحبت: کیا ایک مومن کے نزدیک اللہ تعالی سے بڑھ کر بھی کوئی محبوب ہوسکتا ہے؟ {وَالَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّـٰهِ ۗ } [البقرة:165] ترجمہ (اور ایمان والوں کو تو اللہ
-
لوگ ہلاک ہوئے کہنا جائز ہے؟
الثلاثاء _15 _ديسمبر _2020AH 10:20 محضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جب آدمی یہ کہتا ہے کہ لوگ ہلاک ہیں تو
-
حضرت لوط علیہ السلام
الثلاثاء _15 _ديسمبر _2020AH 10:19 منواں درس: بسلسلہ قرآنی قصص اور فوائد سلوکیہ حضرت لوط علیہ السلام حاران کا بیٹا اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بھتیجا تھا،قرآن مجید میں ستائیس بار ان کا تذکرہ
-
کہا میں جہانوں کے پروردگار کا فرما بردار ہوں
الثلاثاء _15 _ديسمبر _2020AH 10:18 مچودھواں درس: شیخ احمد مقبل : حمد و ثناء کے بعد: تسلیم و رضا کے ارکان :سابقہ دروس میں قلب سلیم کی تعریف و تذکرہ گزر چکا ہے کہ کس
-
اللہ حیا والا ہے حیا کو پسند کرتا ہے
الأربعاء _25 _نوفمبر _2020AH 8:09 محضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:《 بے شک اللہ تعالی حیا والا کرم والا ہے جب کوئی بندہ اسکی طرف
-
اللہ تعالی سے حیا کا اک واقعہ
الأربعاء _25 _نوفمبر _2020AH 8:07 ماسود بن یزید رحمہ اللہ کا جب آخری وقت قریب آیا تو وہ رونے لگ گیا اس سے پوچھا گیا یہ رونا دھونا کس بات کا؟ کہا : میں کیوں
-
مرغے کو لعن طعن کرنا
الأربعاء _25 _نوفمبر _2020AH 8:05 ممرغے کو لعن طعن کرنا جائز نہیں ہے چونکہ یہ سوئے ہوئے لوگوں کو جگاتا ہے،غافلوں کو بیدار کرتا ہے اور وہ لوگ اٹھ کر اللہ رب العالمین کی اطاعت
-
فتنوں کے دور میں
الأربعاء _25 _نوفمبر _2020AH 8:04 مزبان کی حفاظت،نطق و کلام میں شائستگی،لفظوں کے حسن میں کمال عقل،نور بصیرت سے چنیدہ کلام، حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کہتے ہیں مجھ سے عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ
-
کہا میں جہانوں کے پروردگار کا فرما بردار
الأربعاء _25 _نوفمبر _2020AH 8:03 مگیارواں درس: شیخ احمد مقبل: حمد و ثناء کے بعد: یہ گیارواں درس ہے اس میں ہم ایک اہم سوال اور اس کا جواب زیر بحث لائیں گے،کچھ لوگ جو







