(اخبات عاجزی،انکساری اور شکستہ دلی کو کہا جاتا ہے) اس کے تین درجات ہیں: پہلا درجہ: عصمت سے شہوت دب جائے،ارادہ غفلت کا ادراک کرے،جستجو بہکاوے کو لگام دے،(عصمت )
إخبات کا معانی اللہ تعالی کے حضور محبت و تعظیم کے ساتھ عاجزی،انکساری اور فروتنی کا اظہار کرنا ہے۔ امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ”إخبات اطمینان،سکون،یقین اور اللہ