اللہ تعالی فرماتے ہیں: {وَمِنَ اللَّيْلِ فَاسْجُدْ لَـهٝ وَسَبِّحْهُ لَيْلًا طَوِيْلًا} [سورة الإنسان:26] ترجمہ : اور کچھ حصہ رات میں بھی اس کو سجدہ کیجیے اور رات میں دیر تک
نماز بندے کیلئے نور اور روشنی ہے،نماز جنت کی کنجی ہے،نماز مشکلات سے نجات ہے،نماز حاجات پوری کرنے کا وسیلہ ہے،نماز رب سے قربت اور سعادت کا ذریعہ ہے،صبر اور